جوہا پورہ

علامتی فوٹو : وکی میڈیا  کامنس

گجرات: ڈسٹربڈ ایریا ایکٹ مسلمانوں کے خلاف تفریق کا نیا ہتھیار بن گیا ہے

ڈسٹربڈ ایریا ایکٹ لانے کا مقصد مجبوراً فروخت اور فرقہ وارانہ کشیدگی کے وقت ہونے والی بین مذہبی خرید و فروخت کو روکنا تھا لیکن گجرات میں گزشتہ 3 دہائیوں سے اس کا استعمال مسلمانوں کو ملی جلی آبادی سے باہر نکالنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

Credit: Reuters/Ahmad Masood/Files

بی جے پی کے لیےاحمد آباد کامسلم علاقہ جوہا پورہ چھوٹا پاکستان ہے

گجرات کے حالیہ  انتخابات میں وقتا ًفوقتاً مسلمانوں کو یہ احساس دلانےکی کوشش کی جار ہی کہ وہ  اکثریت  کے رحم و کرم پر ہی جی سکتے ہیں۔ کچھ دنوں پہلےاحمدآباد میں تھا۔ میں  اپنے ایک دوست کے ساتھ  جو پال ڈی  کے مسلم علاقہ میں رہتا ہے […]