دیپک مشرا

فوٹو: پی ٹی آئی

یو پی: مبینہ انکاؤنٹر معاملہ میں سپریم کورٹ شنوائی کے لیے تیار

پیپلس یونین فار سول لبرٹیز نے پی آئی ایل دائر کر کے مانگ کی ہے کہ اتر پردیش میں پولیس کے ذریعے کئے گئے انکاؤنٹر اور اس میں مارے گئے لوگوں کی سی بی آئی اور ایس آئی ٹی کے ذریعے تفتیش کرائی جانی چاہیے۔ کورٹ نے یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ۔

کھاپ پنچایت علامتی تصویر (فوٹو : رائٹرس)

دو بالغوں کی شادی میں کسی بھی قسم کا دخل پوری طرح غیرقانونی : سپریم کورٹ

ایک کھاپ پنچایت مکھیا نے کہا ہے، ’ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کریں‌گے۔  ہم ویدوں کو مانتے ہیں اور ویدوں میں ایک ہی گوترمیں شادی  کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔  ایک ہی گاؤں میں رہ رہے لوگ بھائی بہن ہوتے ہیں، وہ شوہربیوی کیسے بن […]

dipak-misra

بد عنوانی کے سنگین الزام کے بعد بھی کسی شخص کو چیف جسٹس بنایا جا سکتا ہے ؟

جسٹس دیپک مشرا کو ملک کا چیف جسٹس بنائے جانے پر سوال اٹھا رہے ہیں سابق وزیر قانون شانتی بھوشن۔ نوٹ : یہ مضمون جسٹس دیپک مشرا کے چیف جسٹس بننے کے اعلان کے بعد مرتب کیا گیا تھا ۔جسسٹس دیپک مشرا نے پیر کو 45ویں چیف جسٹس […]