سینٹرل انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ منسٹر پرکاش جاویڈکر

ایم ایچ آر ڈی منسٹر  پرکاش جاویڈکر (فوٹو : پی ٹی آئی)

کسی سے رابطہ نہ کر پانا یا کمیونی کیشن کا کوئی ذریعہ نہ ہونا سب سے بڑی سزا: پرکاش جاویڈکر

دہلی میں ایک پروگرام میں انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ منسٹر پرکاش جاویڈکر نے کہا،’کسی سے رابطہ نہ ہو،کسی سے بات نہ کر سکتے ہوں اور آپ کے پاس کمیونی کیشن کا کوئی ذریعہ نہ ہو،یہ سب سے بڑی سزا ہو سکتی ہے۔‘