فیلیپو گرانڈی

download-61

دنیا بھر میں 7 کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق؛ دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ایسے انسانوں کی مجموعی تعداد دنیا کے بیس ویں بڑے ملک کی آبادی کے برابر ہے۔