Aadhaar number

علامتی تصویر (فوٹو : پی ٹی آئی)

آدھار نمبر عام کرکے کسی کو چیلنج نہ دیں : یو آئی ڈی اے آئی

ٹی آر اے آئی چیئر مین آر ایس شرما نے ٹوئٹر پر اپنا آدھار نمبر ڈال کر چیلنج دیا تھا کہ صرف اس نمبر کی بنیاد پر کوئی ان کونقصان پہنچا کر دکھائے ۔کچھ وقت کے بعد فرانسیسی ماہرین نے آدھار کے ذریعے ان کا ذاتی پتہ ،یوم پیدائش ،فون نمبر سمیت کئی ساری جانکاری ڈھونڈ نکالیں۔

Episode-142

جن گن من کی بات : نوٹ بندی کا جشن، یوم سیاہ اور قرض معافی میں بدعنوانی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نوٹ بندی پربھارتیہ جنتا پارٹی کا جشن ،اور اس کی مخالفت میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ اور مہاراشٹر میں کسانوں کی قرض معافی میں بدعنوانی پر ونود دوا کا تبصرہ