Aung San Suu Kyi

میزورم کے وزیر اعلیٰ زورامتھنگا۔ (فوٹوبہ شکریہ : اےاین آئی)

میزورم کے وزیر اعلیٰ نے کہا، میانمار سے آنے والے لوگوں  کے لیےخارجہ پالیسی تبدیل کرے مرکز

میزورم کے وزیر اعلیٰ زورامتھنگا کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو میانمار سے آنے والے لوگوں کے لیے فیاضی دکھانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ایک وفد کو دہلی بھیج کر مرکزی حکومت سے میانمار کے مہاجرین کو واپس نہ بھیجنے کو لےکرخارجہ پالیسی میں تبدیلی کی درخواست کریں گے۔

چار جنوری سن 2018 کو دارالحکومت نیپیداو میں پرچم لہرانے کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی

میانمار کی آزادی کے 70 برس اور روہنگیا مہاجرین کا بحران

برطانوی راج سے میانمار کو آزادی حاصل کیے ہوئے ستر برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ان سات دہائیوں میں برس ہا برس فوج کی حکمرانی رہی لیکن سن 2017 میں پیدا ہونے والا روہنگیا مہاجرین کا بحران اس ملک کی جگ ہنسائی کا باعث بنا۔ ہے۔