ہندوستان کے الیکشن کمشنر کو ایک تھینک یو نوٹ جلدہی مارک زکربرگ کو بھیج دینا چاہئے کیونکہ فیس بک تو اس کا پارٹنر ہے۔ جہاں دنیا کے ادارے الیکشن میں فیس بک کے سازشی کردار کو لےکر محتاط ہیں وہیں ہندوستان کا الیکشن کمیشن فیس بک سے قرارکر چکا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نمو ایپ پر یوزر ڈیٹا لیک کرنے کا الزام اور کوبرا پوسٹ کے ذریعے میڈیا ہاؤس پر کیے پیڈ نیوز کے انکشاف پر ونود دوا کا تبصرہ
میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وائرل ارریہ ویڈیو کی میڈیا رپورٹنگ،راجیہ سبھا الیکشن اور کیمبرج اینالٹکا کو لے کر ہوئے ڈیٹا لیک تنازعہ پر آئی ایم سی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر آنند پردھان اور نیوز لانڈری کی ایسو سی ایٹ ایڈیٹر منیشا پانڈے سے ارملیش کی بات چیت
ایک فرینچ سکیورٹی محقق ایلیٹ ایلڈرسن نے نریندر مودی اینڈرائڈ ایپ پر تھرڈ پارٹی سے یوزرس کی ذاتی معلومات شیئر کرنے کا الزام لگایا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے فیس بک ڈیٹا چوری تنازعہ اور لوک پال کی تقرری کو لے کر انا ہزارے کے ذریعہ پھر سے آندولن پر ونود دوا کا تبصرہ
بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیاں رائےدہندگان کو متاثر کرنے کے مقصدسے ڈیٹا چوری کے الزامات کا سامنا کر رہی کیمبرج اینالٹکا سے اپنی اپنی انتخابی مہم میں مدد لے چکی ہیں۔