Diplomacy

فوٹو بہ شکریہ: ٹوئٹر

دورہ بلاول اور ہندوستان کی مہم جو مجلس ثلاثہ

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اس مہم جو مجلس ثلاثہ نے مودی حکومت کو ایک ایسی پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے جہاں اس کے پاس آپشن انتہائی محدود ہیں۔اس صورتحال میں بات چیت کی بحالی تقریباً ناممکن نظر آرہی ہے کیونکہ جہاں نئی دہلی کے لیے سخت گیر موقف سے پیچھے ہٹنا ممکن نہیں وہاں پاکستان کے لیے کشمیرکے حوالے سے اختیارکردہ موقف سے پیچھے ہٹنا سیاسی اور سفارتی خودکشی سے تعبیر ہوگا۔

فوٹو: رائٹرس

پاکستان نے ہندوستانی فن کاروں کو دکھانے والے اشتہارات پر پابندی لگائی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیشن نے ہندوستانی مصنوعات اور ہندوستانی فن کاروں والے اشتہارات پر پابندی لگانے کے ساتھ ہندوستانی فلموں کی فروخت پر روک لگادی ہے۔ کئی دکانوں میں چھاپے مار کر ہندوستانی فلموں کی سی ڈی ضبط کی گئی ہے۔

jaishankar-mea-1200x566

کون ہیں ہندوستان کے نئے وزیر خارجہ جئےشنکر؟

جئے شنکر کو خارجہ سکریٹری بنائے جانے کی کانگریسی لیڈران نے اس لئے مخالفت کی تھی کہ ان کے مطابق ایک امریکہ نواز آفیسر کی تعیناتی سے ہندوستان کی غیر جانبدارانہ شبیہ متاثر ہوگی۔ وکی لیکس فائلز نے جئے شنکر کی امریکہ کے ساتھ قربت کو طشت از بام کردیا تھا۔ بتایا گیا کہ جئےشنکر کی تعیناتی سے ہمسایہ ممالک سے تعلقات خراب ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔

sushma-deendayal-jaishankar

وزارت خارجہ کو وزارت بھاجپا نہ بنائیں

انگریزی ترجمہ کے مقابلے اصل ہندی میں لکھے گئے  جملے کہیں زیادہ کھل‌کر بھارتیہ جنتا پارٹی کی تعریف و توصیف اور حمد و ثنا کرتے  نظر آتے ہیں۔ ‘بھارتیہ جنتا پارٹی ‘نےخود اپنی زبان سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کو ملک کاواحد سیاسی متبادل قرار ددیاہے۔ راشٹریہ سویم […]