Fake Degree

وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی لیڈروں نے 2016 میں ایک پریس کانفرنس میں ان کی ڈگریاںشیئر کی تھیں۔ (تصویر: پی ٹی آئی)

سوال نریندر مودی کے پڑھے لکھے ہونے کا نہیں، بلکہ فرضی ڈگری کے الزام کا ہے

ہندوستان میں ایم پی اور ایم ایل اے بننے کے لیے کسی قسم کی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایم پی اور ایم ایل اے اپنے انتخابی حلف نامے میں فرضی ڈگری پیش کریں تو یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ نریندر مودی کی ڈگری سے متعلق گجرات ہائی کورٹ کا فیصلہ اسی طرح کے خدشات اور شکوک وشبہات کو جنم دیتا ہے۔

علامتی تصویر

گمراہ کرنے والے اشتہارات سے طالب علموں کو لالچ دےکر ڈونیشن لیتے ہیں پرائیویٹ کالج : کمیشن 

ہمارے ملک میں یہ اکثر پایا جاتا ہے کہ پرائیویٹ تنظیموں کے تحت کچھ پیشہ ور ادارہ گمراہ کرنے والے اشتہارات اور دعووں سے طالب علموں کو لبھاتے ہیں اور بھاری فیس یا ڈونیشن یکجا کرتے ہیں۔