government employees

پرانی پنشن اسکیم کی بحالی کے سلسلے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ملازمین نے اتوار کو دہلی کے رام لیلا میدان میں مظاہرہ کیا۔ (تصویر بہ شکریہ: فیس بک)

دہلی: پرانی پنشن اسکیم کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا

احتجاجی مظاہرہ میں شامل نیشنل موومنٹ فار اولڈ پنشن اسکیم نامی تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں تک حکومت کے جواب کا انتظار کرے گی۔ اگر کوئی مثبت جواب نہیں ملتا ہے تو تنظیم تمام ریاستوں میں بی جے پی کے خلاف مہم شروع کرے گی اور لوگوں سے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کو ووٹ نہیں دینے کو کہے گی۔

(علامتی تصویر، فوٹو: پی ٹی آئی)

جموں وکشمیر: یو اے پی اے-پی ایس اے ملزمین سے رابطہ رکھنے والے سرکاری ملازم برخاست کیے جائیں گے

جموں وکشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے15ستمبر کو جاری کیے گئے نئے ضابطوں سے جموں وکشمیر کے چھ لاکھ سرکاری ملازمین کی اظہار رائے کی آزادی شدید طور پرمتاثر ہو سکتی ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ یو اے پی اے اور پی ایس اے کا استعمال اختلافات کو دبانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔