Ground Reality

رانچی ضلع کی چندرا ٹولی گاؤں کی  پنکی دیوی (بیچ میں)کو غذانہیں مل رہی ہے۔ (فوٹو : نیرج سنہا /دی وائر)

جھارکھنڈ : حکومت غذائیت کو لے کر مہینہ منانے میں مصروف، آنگن باڑی میں 4 مہینے سے نہیں پہنچی غذا

جھارکھنڈ کی رگھوبر داس حکومت غذائیت پرزوردے رہی ہے۔ پورا ستمبر غذائیت کے مہینے کے طور پر منایا گیا۔تقریبات کی ہوڑ رہی، وزیر اور افسر لگے رہے، لیکن 4 مہینے سے آنگن باڑی مراکز میں حاملہ خواتین اور بچوں کو غذا نہیں مل پا رہی ہے۔

Photo:Reuters

گراؤنڈ رپورٹ: کانگریس ہو یا بی جے پی، مسلمان اُن کو شہری سے زیادہ ووٹر نظرآتے ہیں؛گجراتی مسلمان

تقریباً11فیصد مسلم ووٹر بی جے پی اور کانگریس سے ناراض نظر آ رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ایسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو ان کے تحفظ اور ترقی کی گارنٹی دے سکے۔  گجرات خاص طور سے سورت میں مسلمانوں کا حال کیا ہے؟ یہ آپ کو […]

ModiGaon3

گراؤنڈ رپورٹ : مودی جی کے گود لیے گاؤں میں ترقی کی حقیقت

 مودی جی‌کے گاؤں کوگود لینے کے بعد سڑک پر بھلے ہی ’دکھنے والی ‘ترقی ہو گئی ہو لیکن ہماری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ناگے پور سے بنارس لوٹتے ہوئے مجھے قریب قریب ترقی کا مطلب سمجھ میں آ چکا تھا۔ اسٹریٹ لائٹ، مجسمہ، پانی کی اونچی […]

jharkhandFoundationDay-1

18ویں سال میں جھارکھنڈ : بھوک مری اور غذائی قلت آج بھی اس ریاست کی سچائی ہے

گراؤنڈ رپورٹ : بہار سے الگ ریاست بننے کے بعد لگا تھا کہ جھارکھنڈ اقتصادی ترقی کی نئی تعریفیں رقم کرےگا لیکن 17 سال بعد بھی ریاست سے مبینہ طور پر بھوک سے مرنے جیسی خبریں ہی سرخیاں بن رہی ہیں۔ اگر آپ جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں ہیں […]