India

مارک زکربرگ (فوٹو : رائٹرس)

رویش کا بلاگ : گلوبل الیکشن کمشنر مارک زکربرگ کا شکریہ

ہندوستان کے الیکشن کمشنر کو ایک تھینک یو نوٹ جلدہی مارک زکربرگ کو بھیج دینا چاہئے کیونکہ فیس بک تو اس کا پارٹنر ہے۔ جہاں دنیا کے ادارے الیکشن میں فیس بک کے سازشی کردار کو لےکر محتاط ہیں وہیں ہندوستان کا الیکشن کمیشن فیس بک سے قرار‌کر چکا ہے۔

علامتی تصویر : پی ٹی آئی

ہندو پاک ماحولیاتی سیاست:اگر اب بھی نہ جاگے تو…

حیرت ہے کہ اتنے اہم معاملے میں ہندوپاک خاطر خواہ دلچسپی نہیں لی رہی؟ دونوں پڑوسی ملکوں کے لئے ناگزیر ہے کہ وہ سندھ طاس آبی معاہدہ سے آگے بڑھ کر کوئی پائیدار میکانزم وضع کریں تاکہ دونوں طرف سیلاب اور خشک سالی جیسی آفات سے بچا جاسکے۔

Episode 42

میڈیا بول : ایجنڈہ جرنلزم اور ڈیٹا لیک

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وائرل ارریہ ویڈیو کی میڈیا رپورٹنگ،راجیہ سبھا الیکشن اور کیمبرج اینالٹکا کو لے کر ہوئے ڈیٹا لیک تنازعہ پر آئی ایم سی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر آنند پردھان اور نیوز لانڈری کی ایسو سی ایٹ ایڈیٹر منیشا پانڈے سے ارملیش کی بات چیت

Credit: Mark Zuckerberg/@BBC_Joe_Lynam

فیس بک ڈیٹا لیک معاملہ : مارک زکر برگ نے اخبارات میں اشتہار کے ذریعے مانگی معافی

مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ ؛آپ کے ڈیٹا کاتحفظ ہماری ذمہ داری ہے اگر ہم ایسا کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم اس کے اہل نہیں ہیں۔ ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ ،میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے لیے بہتر کام کروں گا۔آئندہ ایسی کوئی غلطی نہ ہو ہم اس کے لیے اقدامات کر رہے ہیں ۔

gaandhi

فلم ریویو: ہم نے گاندھی کو مار دیا …

سنیما:اس سوچ کو قبول کرنے کا مطلب ہے گاندھی اور جناح  کے نام پر ساورکر کو’ ویر‘ کہنا ۔بھلے آپ نے اس کو ہندو شدت پسند اور مسلم شدت پسند کہہ دیا ہے ۔لیکن اس شدت پسندی میں جہاں بہت سی باتوں کوسادہ بلکہ Generalizeکرنے کی کوشش کی […]

FB-Rahul-Gandhi-Ravishankar-Prasad

فیس بک ڈیٹا چوری معاملے میں کانگریس اور بی جے پی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں 

بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیاں رائےدہندگان کو متاثر کرنے کے مقصدسے ڈیٹا چوری کے الزامات کا سامنا کر رہی کیمبرج اینالٹکا سے اپنی اپنی انتخابی مہم میں مدد لے چکی ہیں۔

مارک زکر برگ/فوٹو:رائٹرس

نجی جانکاریوں کے غلط استعمال کے معاملے میں فیس بک کے خلاف جانچ شروع

لوگوں کی ذاتی جانکاری کے غلط استعمال کے معاملے میں فیس بک کے خلاف امریکہ میں تفتیش شروع۔ امریکن فیڈرل ٹریڈ کمیشن اس بات کی جانچ‌کر رہا ہے کہ کیا فیس بک نے صارفین کے لاکھوں اعداد و شمار ایک سیاسی مشاورت ایجنسی کو دئے تھے۔

عراق میں مارے گئے 39 ہندوستانیوں میں سے ایک ہندوستانی کے رشتہ دار امرتسر میں ۔  فوٹو : (فوٹو : پی ٹی آئی)

آئی ایس آئی ایس کے ہاتھوں ہندوستانیوں کا قتل قابل مذمت: مسلم رہنما

آئی ایس آئی ایس اور القاعدہ کے گمراہ فکر وعمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہم مسلمانان ہند اور بالخصوص ملت کے نوجوانوں کو نصیحت وتاکید کرتے ہیں کہ اس قسم کی تنظیموں سے دور رہیں اور ان کو اپنے علاقوں میں نہ پنپنے دیں۔

الاتحاد: فرانس ہندوستان کو اسٹریٹیجک پارٹنر" بنانے کا خواہاں ہے

عرب نامہ : سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ اور ترک وعرب  تعلقات

یاد رہے کہ سعودی ولی عہد نے مسئلہ قطر کو اپنے سہ روزہ مصری دورہ کے اختتام پر ایک چھوٹا سا ایشو قرار دیا تھا ۔   اس  کا جواب قطرسے شائع ہونے والے اخبار “الرایہ” نےاپنے اداریہ میں دیا  ہے۔ گزشتہ ہفتے عربی میں شائع ہونے والے اخبار […]

فوٹو : پی ٹی آئی

اگر سیلنگ کی وجہ سے کاروباری بےروزگار ہوئے تو لاء اینڈ آرڈرپر اثر پڑے‌گا : کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی کو خط لکھ‌کر سیلنگ مدعے کے حل کے لئے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر 31 مارچ تک سیلنگ نہیں رکی تو وہ بھوک ہڑتال کریں‌گے۔