Indian Economy

Photo:Reuters

ہندوستان: عوام کی آمدنی میں غیر برابری بڑے پیمانے پر :عالمی ماہرین اقتصادیات کی رپورٹ

ایک تازہ ترین  اسٹڈی کے مطابق  ہندوستان میں اقتصادی غیر برابری وسیع پیمانے پر ہے ،1980 کی دہائی سے اس میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ نئی دہلی:ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی عوام کی  آمدنی میں غیر برابری  کی سطح بہت زیادہ    ہے۔ ٹاپ0.1 فیصد سب سے امیر […]

farmers-3

کیا لبرلائزیشن کی وجہ سے بد حال ہیں کسان؟

 اس ملک میں زراعت اور ان داتا کے بحران پر ہماری سیاست نے کبھی بھی ایمانداری نہیں دکھائی۔ آزادی کے بعد زراعت سال در سال خستہ ہوتی چلی گئی۔ حکومتوں نے ترقی کے نام پر جتنے بھی خواب اس ملک کو دکھائے ان سب کے مرکز میں زراعت […]

Photo:Reuters

جی ایس ٹی،نوٹ بندی کی مار سے باہر نکلنےمیں دو سال اور لگیں‌گے : سابق آربی آئی گورنر

آر بی آئی کے سابق گورنر وائی وی ریڈّی نے کہا، اس وقت اقتصادی ترقی کو لےکر اندازہ لگانا کافی مشکل ہے۔ ترقی کی رفتار میں تیزی کے لئے دو سال کی  ضرورت ہے۔ ممبئی : آر بی آئی  کے سابق گورنر وائی وی ریڈّی نے جی ایس […]

Manmohan-Singh-PTI

نوٹ بندی منظم لوٹ اور قانونی ڈاکہ: منموہن سنگھ

ارون جیٹلی نے منموہن سنگھ کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی کو منظم لوٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ بدعنوانی کے خاتمے کے لیے  اٹھایا گیا ایک ضروری قدم تھا۔ نئی دہلی: نوٹ بندی کو بغیر سوچا سمجھا قدم بتاتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن […]

bms_rally

اقتصادی سست روی کے لئے حکومت کی پالیسیاں ذمہ دار: بھارتیہ مزدور سنگھ

بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) کے قومی صدر سجی نارائن نے  کہا کہ حکومت کو لیبر پر مبنی شعبوں کو معیشت کی سست روی کو روکنے کے لئےحوصلہ مند پیکیج فراہم کرنا چاہئے۔ نئی دہلی : آر ایس ایس کی مزدور یونین تنظیم بھارتیہ مزدور سنگھ (بی […]

yashwant-singh_pti

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا:یشونت سنہا

مسٹر سنہا کے مضمون پر رد عمل ظاہر کرتے ہوے    مرکزی وزیرداخلہ اور بی جے پی کے سابق سربراہ راجناتھ سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہندستانی معیشت آج کی سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے اور اس حقیقت سے انکار نہیں کیا […]

Manmohan-Singh-Reuters

نوٹ بندی کے بعد جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی پر بہت برا اثرا پڑا :منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی میں 40فیصدی کا کنٹری بیوشن دینے والے غیر منظم شعبوں پر ہونے والے کاروبار کو دوہرا جھٹکا نئی دہلی:سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی […]