indian society

(علامتی تصویر: پی ٹی آئی)

اب ہندوؤں کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت ہے

اجتماعی تشدد یا نفرت کے علاوہ بغیرکسی تنظیم کےبھی بہت سے ہندوؤں میں دوسروں کے لیےنفرت ظاہر کرنے کی ہوس فحاشی کی حد تک پہنچ چکی ہے۔ان ہندوؤں میں ایسے ‘باکمال’ خطیبوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، جو کھلے عام تشدد کو فروغ دیتے ہیں۔ خطیبوں کے ساتھ ساتھ ان کے سامعین کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

فوٹو: انسٹا گرام

پرینکا چوپڑہ کی روہنگیا پناہ گزینوں سے ملاقات پر بی جے پی لیڈر ونے کٹیار بولے اس کو ملک سے نکالو

بی جے پی لیڈرونے  کٹیار نے کہا کہ یہ لوگ نہ صرف دوسروں کی زندگی چھین لیتے ہیں بلکہ انسانوں  کا گوشت بھی کھاتے ہیں ۔ایک بھی دن ضائع کیے بغیر پرینکا کو یہاں نہیں رہنے دینا چاہیے ۔ان کو اس ملک سے باہر بھگا دینا چاہیے۔ نئی […]

فوٹو : انسٹا گرام

روہنگیا کیمپ کے دورے بعد پرینکا چوپڑہ نے کہا ان کو سخت مدد کی ضرورت،ہوئیں ٹرول

یہاں 60 فیصدی بچے ہیں ۔ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کا کیا ہوگا اور وہ ہر دن اس خوف میں جی رہے ہیں کہ اگلی بار کھانا کب ملے گا۔پرینکا نے کہا ہے کہ دنیا کو ان بچوں پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

Photo: UNICEF India

نوجوان لڑکے لڑکیوں کو خودمختار بنانا ملک کی ترقی کے لیے ضروری : یونی سیف گلوبل گڈول ایمبیسڈر پرینکا چوپڑا

پرینکا چوپڑا نے کہا کہ تعلیم یافتہ ہونا اورخود مختارہونا الگ الگ باتیں ہیں۔ خودمختارانسان سماج کی منفی قدروں اور روایتوں کے خلاف کھڑا ہونا جانتا ہے۔ نئی دہلی : ہندوستان میں نوجوانوں کی تعداد 24 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ہے جن کو موجودہ وقت میں کئی […]

Court-Hammer-2

سماج میں عدم رواداری گزشتہ زمانے کےوحشی پن کی یاد دلاتی ہے: عدالت

دہلی کی ایک عدالت نے کہاہے کہ ، سیاسی نظریےکو لےکر بڑھتی عدم رواداری پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی : دلّی کی ایک عدالت نے کہا کہ اپنے خیالات کو دوسروں کی زندگی سے زیادہ ترجیح دینے کی وجہ سے لوگوں کے درمیان بڑھتی عدم رواداری […]

فوٹوبشکریہ:kylaborg/Flickr, CC BY 2.0)

پرائیویسی کا حق اور ہمارا معاشرہ

پرائیویسی کےحق  پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اقتدار اور معاشرے کے موقف کے بارے میں مجموعی طور پر سوچنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہو کہ چینی موبائل کمپنیوں سے لےکر، امریکی گوگل سے فیس بک، واٹس ایپ تک نہ جانے کتنی ذاتی کمپنیاں […]

علامتی تصویر

لوگوں کا بھیڑ میں بدلنا اور قاتل ہو جانا ترقی کا کیسا مقام ہے؟

بھیڑ کو سیاست اور اقتدار مل ‌کر پیدا کرتے ہیں۔ انہیں ہدایت  دیتے ہیں۔ پھر بھیڑ ان کے قابو سے بھی باہر نکل جاتی ہے۔ وہ کسی کی نہیں سنتی۔  29 ستمبر 2006 کو مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلعے کے کھیرلانجی میں زمین کے تنازعہ میں بھیالال بھوت مانگے […]