intolerance

فائل فوٹو: رائٹرس

ہمیں واجپائی کے بنا ’مکھوٹے‘ والے اصلی چہرے کو نہیں بھولنا چاہیے

1984کے راجیو گاندھی اور 1993 کے نرسمہا راؤ کی طرح واجپائی تاریخ میں ایک ایسے وزیر اعظم کے طور پر بھی یاد کیے جائیں گے ،جنہوں نے سبق کو رواداری کا پڑھایا ،مگر بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی طرف سے آنکھیں موند لیں ۔

فوٹو: بہ شکریہ یو ٹیوب گریب

ماب لنچنگ کی مخالفت میں تھیٹرفنکار نے سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ لینے سے منع کیا

کرناٹک کے معروف تھیٹر فنکار ایس رگھونندن نے کہا کہ موجودہ وقت میں بھگوان اور مذہب کے نام پر ہو رہے قتل اور تشدد کے لیے براہ راست اور بالواسطہ طور پر اقتدار میں بیٹھے لوگ ذمہ دار ہیں۔

Court-Hammer-2

سماج میں عدم رواداری گزشتہ زمانے کےوحشی پن کی یاد دلاتی ہے: عدالت

دہلی کی ایک عدالت نے کہاہے کہ ، سیاسی نظریےکو لےکر بڑھتی عدم رواداری پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی : دلّی کی ایک عدالت نے کہا کہ اپنے خیالات کو دوسروں کی زندگی سے زیادہ ترجیح دینے کی وجہ سے لوگوں کے درمیان بڑھتی عدم رواداری […]