جن گن من کی بات: لندن میں مودی اور جج لویا
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر اعظم کا لندن کا سفر اور جج لویا کی موت کی ایس آئی ٹی جانچ کی عرضیاں سپریم کورٹ کے ذریعے خارج کیے جانے پر ونود دوا کا تبصرہ

مہاراشٹر کے ایک صحافی کے ذریعے دائرپی آئی ایل میں جج لویا کی موت کو حساس بتاتے ہوئے اس کی غیر جانبدارانہ تفتیش کرانے کی مانگ کی گئی تھی۔