بھوپال گیس حادثہ: متاثرین کے لیے آج بھی قیامت کی رات ختم نہیں ہوئی
آج تین دہائیوں سے زیادہ گزرنے کے بعد بھی یونین کاربایئڈ فیکٹری کا دیا ہوا زخم تازہ ہے، خاص طور پر ان ہزاروں متاثرین کے لیے جن کی زندگی اس حادثہ نے مکمل طور پر بدل دی۔
آج تین دہائیوں سے زیادہ گزرنے کے بعد بھی یونین کاربایئڈ فیکٹری کا دیا ہوا زخم تازہ ہے، خاص طور پر ان ہزاروں متاثرین کے لیے جن کی زندگی اس حادثہ نے مکمل طور پر بدل دی۔
بیواؤں کی کالونی کا نام بدلکرجیون جیوتی کالونی رکھ دیا گیا ہے مگر بیواؤں کی حالت میں کوئی بھی بہتری نہیں آئی ہے۔ کچھ بیواؤں کو اپنی گزر بسر کے لئے بھیک تک مانگنی پڑ رہی ہے۔ بھوپال:یونین کاربائیڈفیکٹری سےزہریلی گیس کے لیک ہونے والے حادثہ کو تین […]