mob lynching

MobLynching_Dhule_IndiaTV

بچہ چوری معاملہ : مہاراشٹرمیں5 لوگوں کی ماب لنچنگ کے بعد چنئی میں 2 مزدوروں کی پٹائی

ملک بھر سے بچہ چوری کے شک میں بھیڑ کے ذریعے مار پیٹ اور مار دینے کی خبریں موصول ہورہی ہیں ۔مہاراشٹر میں 5 لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ماردینے کے بعد اب چنئی میں بھیڑ نے 2 لوگوں کی جم کر پٹائی کر دی ہے۔

MediaBol

میڈیا بول : ماب لنچنگ، نوٹ بندی اور گجرات کے کو آپریٹیو بینک

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ماب لنچنگ کے واقعات اور بی جے پی صدر امت شاہ کی چیئر مین شپ والے کو آپریٹیو بینک میں نوٹ بندی کے بعد سب سے زیادہ رقم جمع ہونے پر سینئر صحافی پورنیما جوشی اور سپریم کورٹ کے وکیل سنجے ہیگڑے سے ارملیش کی بات چیت

Tauheed_Jharkhand

جھارکھنڈ : کیا گائے کا گوشت رکھنے کے شک میں توحید کا قتل کیا گیا؟

گزشتہ سال جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں مبینہ طور پر گائے کے گوشت رکھنے کے شک میں بھیڑ کے ذریعے پیٹ پیٹ‌کر قتل کر دیے گئے علیم الدین انصاری کے بعد اسی علاقے میں ایک اور آدمی کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت سے کئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔

فوٹو: پی ٹی آئی

جھارکھنڈ : بی جے پی ایم پی لنچنگ کے ملزموں کی حمایت میں بو لے ؛ مقدمہ کا خرچ اٹھاؤں گا

گوڈا سے بی جے پی کے رکن پارلیامان نشی کانت دوبے ملزموں کے ساتھ آ گئے ہیں ۔ انھوں نے اعلان کیا ہے کہ گرفتار ملزموں کو قانونی کیس لڑنے میں جو بھی خرچ ہوگا ،وہ کریں گے ۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ میرا نجی فیصلہ ہے۔

Court-Hammer-2

جھارکھنڈ:بچہ چوری کے شک میں بھیڑ کے ذریعے پیٹ‌کر مارے گئے شمس الدین معاملے میں 10 لوگوں کو عمرقید

گزشتہ سال 4اپریل کو جھارکھنڈ کے ضلع‎ بوکارو کے نرا گاؤں میں شمس الدین انصاری کو بھیڑ نے پیٹ‌کر مار ڈالا تھا۔ بوکارو : جھارکھنڈ میں بچہ چور ہونے کے شک میں ایک مسلم شخص کی بھیڑ کے ذریعے پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے معاملے میں […]

JunaidKhan

جنید قتل معاملہ :ملزموں کی مد د کے الزام میں جج نے سرکاری وکیل کے خلاف کارروائی کا حکم دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج وائی ایس راٹھورنے کہا ہے کہ ایڈیشنل ایدووکیٹ جنرل نوین کوشک کلیدی ملزم نریش کمار  کے وکیل کی مدد کر رہے ہیں ۔ نئی دہلی :جنید خان قتل معاملے کی شنوائی کر رہے ٹرائل کورٹ جج نے یہ کہا ہے کہ سینئر سرکاری وکیل […]

Diwali-junaid

جب جنید کا خاندان عید نہیں منا سکا تو میں دیوالی کیسے مناؤں

محض ایک ہندو ہونے سےزیادہ انسان ہونا ضروری ہے۔ اس سال دیوالی پرمیرے گھر میں تواندھیرا رہے گا،لیکن میرے من کا کوئی گوشہ ضرور روشن ہوگا۔ بچپن میں کسی سال کے کلینڈر میں میرے لیے صرف دو موقعے سب سے ضروری ہوتے تھے ،ایک میرا جنم دن اور […]

Pehlu-Khans-mother-in-Alwar

پہلو خان قتل معاملہ:ملزمین کے خلاف جانچ بند، سماجی کارکنوں نے اپنااحتجاج درج کیا

پولیس کی جانچ رپورٹ کےمطابق پہلو خان کے ذریعے شناخت کیے گئے 6ملزموں کو سی بی۔سی آئی ڈی نے کلین چٹ دے دی ہے۔ نئی دہلی: اپریل مہینے میں راجستھان کے بہروڑ میں مبینہ گئوركشكوں کے ذریعے پیٹ پیٹ کر مار دیے گئے پہلو خان کے قتل کے […]

علامتی تصویر

لوگوں کا بھیڑ میں بدلنا اور قاتل ہو جانا ترقی کا کیسا مقام ہے؟

بھیڑ کو سیاست اور اقتدار مل ‌کر پیدا کرتے ہیں۔ انہیں ہدایت  دیتے ہیں۔ پھر بھیڑ ان کے قابو سے بھی باہر نکل جاتی ہے۔ وہ کسی کی نہیں سنتی۔  29 ستمبر 2006 کو مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلعے کے کھیرلانجی میں زمین کے تنازعہ میں بھیالال بھوت مانگے […]