Photo Feature

محکمہ آثار قدیمہ نے 2016 میں اس عمارت کو بحال کیا،اس عمارت کی تعمیر نو میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں -کی گئی

فوٹو فیچر: نوبل انعام یافتہ عبدالسلام کے گھر،گلی اور محلے کی کہانی

نئی نسل تو شاید ان کے نام سے بھی واقف نہ ہو کیونکہ اسے کبھی بتایا ہی نہیں گیا کہ جھنگ کےپرانے محلے میں رہنے والا ا سکول ماسٹر کا بیٹا کون تھا،انہیں صرف یہ رٹایا جا رہا ہے کہ وہ ایک قادیانی تھا اور قادیانی کافر ہوتے ہیں۔