Pollution

Kahalgaon

کیا این ٹی پی سی کہلگاؤں بہار کی ’اسٹرلائٹ ‘بنتی جا رہی ہے؟

نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن کے کہلگاؤں واقع تھرمل پاور پلانٹ سے نکلنے والی راکھ سے آس پاس کے گاؤں میں رہنے والے لوگ پچھلے کئی سالوں سے دمہ، تپ دق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن جیسی بیماریوں سے جوجھ رہے ہیں۔

EP 236

جن گن من کی بات: جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری اور ہندوستان میں فضائی آلودگی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سپریم کورٹ میں جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری معاملے میں ہوئی کالجیئم کی میٹنگ اور ڈبلیو ایچ او کی حالیہ فضائی آلودگی سروے رپورٹ میں ہندوستان کی حالت پر ونود دوا کا تبصرہ

فوٹو : پی ٹی آ ئی

بھوپال گیس سانحہ : 33 سال بعد بھی زمین کے اندرپانی میں موجود ہے زہر

 ستم ظریفی یہہے کہ ہندوستان میں صاف صفائی کی بات کرنے والی حکومتیں خود ہی اپنے شہریوں کو صحت مند ماحول کے حق سے محروم کر رہی ہیں۔ ماحولیات کے تئیں اپنی وابستگی کا مظاہرہ ہر حکومت کرتی ہے۔ بڑی بڑی منسٹری چلاتی ہے، کروڑوں کے بجٹ لاتی […]

Photo: nmcg.nic.in

نمامی گنگے فنڈ کے تقریباً 2500 کروڑ روپیے نہیں ہوئے استعمال :کیگ

پارلیامنٹ میں پیش ایک آڈٹ رپورٹ کے مطابق کوئی اسکیم نہ ہونے کی وجہ سے گنگا صفائی فنڈ کے کروڑوں روپیے کا استعمال نہیں  ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ نئی دہلی:کیگ نے مرکزی حکومت کے خصوصی پروگرام نمامی گنگے  میں پچھلے تین سال کے دوران فنانشیل مینجمنٹ،اسکیم […]

Children-March-against-alarming-levels-of-pollution-in-Delhi-PTI-2

دہلی میں ہر تیسرے بچےکا پھیپھڑا خراب : سی ایس ای کا انکشاف

سینٹر فار سائنس اینڈ انوائرمینٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں وقت سے پہلے ہونے والی اموات میں سے 30 فیصدی کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔ نئی دہلی:ریسرچ اور صلاح کارادارہ نے ایک نئے مطالعے میں بتایا ہے کہ دہلی میں ہر تیسرے بچے کا پھیپھڑا خراب ہے۔ […]

Air-pollution-reuters

ہندوستان میں 2015 میں فضائی  آلودگی کی وجہ سے 5.24 لاکھ لوگوں کی موت

دی لینسیٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھروں کے اندر فضائی آلودگی کی وجہ سے ایک سال میں 1.24 لاکھ لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ نئی دہلی: ہندوستان میں گھروں کے اندر فضائی  آلودگی کی وجہ سے سال 2015 میں 1.24 لاکھ لوگوں کی بے وقت […]

Smog a day after Diwali festival

ہندوستان میں صرف ایک سال (2015)میں آلودگی سے 25 لاکھ لوگوں کی موت

لینسیٹ جرنل میں شائع ایک مطالعہ کے مطابق 2015 میں دنیا بھر میں آلودگی سے تقریباً  90 لاکھ لوگوں کی موت ہوئیں۔ نئی دہلی : ہندوستان میں 2015 میں آب وہوااور دوسری طرح کی آلودگیوں کی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ موت ہوئی۔آلودگی کی وجہ سے […]