میرے دیش کی سنسد مون ہے:دھومل
دھومل اتنے’سادہ مزاج‘تھے کہ اہل خانہ تک کو ان کے بڑے شاعر ہونے کا ’علم ‘تب ہوا، جب ریڈیو پر موت کی خبر آئی! کیا آزادی صرف تین تھکے ہوئے رنگوں کا نام ہے، جن کو ایک پہیہ ڈھوتا ہے یا اس کا کوئی مطلب ہوتا ہے؟عوام کےاکثرسارےضروری […]