Rekhta

meer-taqi-meer

یوم وفات پر خاص : عشقیہ شاعری کے ممتاز شاعر میر تقی میر

عشقیہ شاعری میں میرؔ صاحب نے جو لطیف پر اثر اور دلفریب فضا خلق کی ہے اس میں ان کے مدھم اور دلنشیں لہجے کی بڑی اہمیت ہے۔ میر تقی میراُردو کی عشقیہ شاعری کے ایک ممتاز شاعر ہیں، ان کی حیثیت منفرد ہے، انھوں نے عشقیہ کیفیتوں […]