Romila Thapar

فوٹو: بہ شکریہ دی نیوز آن سنڈے

رویش کا بلاگ: پروفیسر رومیلا تھاپر کو سی وی بھیج دینی چاہیے…

کسی یونیورسٹی کے برباد ہونے کو جتنی سماجی اور سیاسی حمایت ہندوستان میں ملتی ہے، اتنی کہیں نہیں ملے‌گی۔ ہم بغیر گرو کے ہندوستان کو وشو گرو بنا رہے ہیں۔ رومیلا تھاپر کو ہندوستان کو وشوگرو بنانے کے پروجیکٹ میں مدد کرنی چاہیے۔

(فوٹو بشکریہ : آرٹسٹ یونائٹ انڈیا)

فلمسازوں اور سائنس دانوں کے بعد 600 سے زیادہ تھیٹر فنکاروں نے کی بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کی اپیل

ایک مشترکہ بیان میں ان فنکاروں نے کہا کہ بی جے پی وکاس کے وعدے کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی لیکن ہندوتوا کے غنڈوں کو نفرت اور تشدد کی سیاست کی کھلی چھوٹ دے دی۔ سوال اٹھانے، جھوٹ اجاگر کرنے اور سچ بولنے کو ملک مخالف قرار دیا جاتا ہے۔ ان اداروں کا گلا گھونٹ دیا گیا، جہاں عدم اتفاق پر بات ہو سکتی تھی۔

جے این یو/فوٹو: پی ٹی آئی

جے این یو کو آہستہ آہستہ ختم کیا جا رہا ہے : رومیلا تھاپر

معروف مؤرخ رومیلا تھاپر  نے کہا کہ بحث کی آزادی نہ دینا اور صرف سرکاری نظریات کو اہمیت دینا، اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو اقتدار میں ہیں کہیں نہ کہیں خود کو غیر محفوظ محسوس‌کر رہے ہیں۔ نئی دہلی:معروف مؤرخ رومیلا تھاپر نےالزام لگایا ہے […]

Satish_Chandra

ممتاز مورخ پروفیسر ستیش چندر کا انتقال

نئی دہلی : ممتاز مورخ اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے سابق چیئرمین پروفیسر ستیش چندرا کا گزشتہ روز  یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 95 سال کے تھے۔ پسماندگان میں دو بیٹے ہیں۔ جواہر لعل نہرہ یونیورسٹی (جے این یو) میں شعبہ تاریخ کے […]