Sardar Vallabhbai Patel

maxresdefault (6)

ویڈیو: بابری مسجد تنازعہ  پر کورٹ سے باہرسمجھوتے کی پہل پر سوال کیوں؟

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سپریم کورٹ میں زیر سماعت بابری مسجد اور رام مندر تنازعہ پرآل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ممبر کمال فاروقی اورمؤ رخ ایس عرفان حبیب کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت

salman-nadvi-sri-sri-ravishankar

بابری مسجدمعاملہ : پرسنل لاء بورڈ کی معتبریت کو’سلمان ندوی کا چیلنج‘

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ اور اخوان المسلمین و داعش جیسی متنازع تنظیموں سے ہمدردی رکھنے نیز ان کی حمایت میں قصیدہ پڑھنے والے مولاناسید سلمان حسینی ندوی کا بورڈ کے خلاف اعلان بغاوت سے اب مطلع مزید صاف ہو تا جا رہاہے۔

Photo: Reuters

’ گاندھی کے قتل سے متعلق دستاویز تک رسائی کو ممکن بنایا جائے‘

ایک آر ٹی آئی کے حوالے سےکمیشن  نے کہا ؛ نیشنل آرکائیو آف انڈیاکو مہاتما گاندھی کے قتل کے رکارڈ تک آسانی سے رسائی کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی اور قومی تحریک کے بارے میں اطلاعات کو لےکر ایک میکانزم تیار کرنا چاہئے۔ نئی دہلی:سینٹرل انفارمیشن کمیشن […]

Photo : viqarehind.com

یوم وفات پر خاص : مولانا ہندو مسلم اتحاد کے ’برانڈ ایمبیسڈر‘ نہیں تھے

ہندو مسلم اتحاد کے چیمپینس کی ایک لمبی فہرست ہے۔مگر میری نظر میں مولانا کا ان سے کوئی مقابلہ نہیں ۔ آزاد کا کمٹ منٹ بے مثال ہے۔ ہندو مسلم اتحاد کے ambassadors کی فہرست میں تو جناح اور اقبال کا نام بھی آتا ہے۔مگر یہ بات آپ […]

patel_modi_pti

بابری مسجد تنازعہ : ایسے مسئلوں کا حل مسلمانوں کی رضامندی کے بغیر نہیں نکل سکتا؛سردارپٹیل

ایسے مسئلوں کا پرامن حل اسی وقت نکل سکتا ہے جب ہم مسلمانوں کی رضامندی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں ۔ نئی دہلی : سردار پٹیل کا نام مہاتما گاندھی اور پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ لیا جاتا ہے۔حالاں کہ وہ ایک متنازعہ شخصیت ہیں ۔ان […]