school education

2511 Faiyaz Interview.00_39_12_22.Still004

’کرشن چندر آج لکھ رہے ہو تے تو تہاڑ جیل میں ہو تے‘

ویڈیو: گزشتہ دنوں آئی سی ایس ای نے معروف فکشن نویس کرشن چندر کی کہانی’جامن کا پیڑ‘کو دسویں جماعت کے نصاب سے ہٹا دیا تھا۔ ان کی فکشن نویسی اور ان کی زندگی کے اہم واقعات کے بارے میں ان کے بھتیجے پون چوپڑہ سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔

علامتی تصویر: پی ٹی آئی

ہریانہ: بچوں کا دماغ تیز کرنے کے لیے اسکولوں میں کرائی جائے گی کان پکڑ کر اٹھک-بیٹھک

ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے بچوں سے کان پکڑ کر اٹھک-بیٹھک کروانے کو سپر برین یوگا بتاتے ہوئے اس کو اسکولوں میں نافذ کرنے کی بات کہی ہے۔ بورڈ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ سائنسی طور پر ثابت ہو چکا ہے کہ ایسا کرنے سے عقل تیز ہوتی ہے۔

Eductation_PTI

’ایک قوم ، ایک نصاب‘ سے متعلق عرضی مسترد

جسٹس مشرا نے غازی آباد کے پرائمری اسکول میں اسسٹنٹ ٹیچر نیتا اپادھیائے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس موضوع پر کیا کہہ سکتے ہیں، سب کچھ عدالت ہی تو نہیں کرسکتی۔ یہ ممکن نہیں ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک قوم ایک […]