Shia

(فائل فوٹو: پی ٹی آئی)

محرم کے پیش نظر یوپی پولیس کی جانب سے جاری سرکولر پر تنازعہ، کارروائی کا مطالبہ

کورونا وائرس کی وبا کے مدنظراتر پردیش کی یوگی سرکار کی جانب سےمحرم کے جلوس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ مجلس علماءہند کے جنرل سکریٹری اورمعروف شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے اتر پردیش ڈی جی پی مکل گوئل کی طرف سےتمام ضلع پولیس کو جاری سرکولرمیں کہی گئی باتوں پر سخت اعتراض کیااور کہا کہ پولیس انتظامیہ نے اس میں بےحد توہین آمیز لفظوں کا استعمال کرکے محرم اور شیعہ مسلمانوں کی امیج خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔

علامتی تصویر : پی ٹی آئی

حسن روحانی کا دور ہ اور ایرانی قیادت کی ذمہ داریاں

ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات اور اثر و رسوخ کو بروئے کار لا کر نئی دہلی کو اپنے 1994ء کے وعدوں کی یاد دہانی کرائے۔ اگر یہ وعدہ ایفا ہوتا ہے تو اس خطے میں امن اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا جس میں ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور ایران اسٹیک ہولڈرز ہوں گے۔

ImamHussain

سروجنی نائیڈو کے امام حسین

ہماری بد نصیبی کہ ہم عظیم  روحوں سے نصیحت لینے کے بجائے ان کو ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی میں بانٹ لیتے ہیں۔ آج ہم جس ہندوستان میں جی رہے ہیں،وہاں ہندوؤں کے ذریعے مسلمانوں کاتہوارمنایا جانا اور مسلمانوں کے ذریعے ہندوؤں کے مہاتماؤں/بھگوانوں کی عزت کرنا بھی ایک […]

MasjidWomanUNI

ممبئی میں مسلم خاتون عالم دین کا مسجد میں خطبہ

ایک ایسے وقت میں جب عورتوں اور مسلم عورت کوکئی معاملات میں مرد کے غلبہ سے لڑ ناپڑرہا ہے، شمال مغرب کے ایک متمول علاقہ یاری روڈ میں ایک مسجد نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ممبئی (یواین آئی ) :مولانا محمد فیاض بکری کی بیوی ان خواتین […]