Swachh Bharat Abhiyan

فوٹو:swachhbharatmission.gov.in

سوکش بھارت ٹیکس بند ہونے کے بعد بھی مودی حکومت نے وصول کیےکروڑوں روپے

ایک جولائی،2017 سے سوکش بھارت سی ای ایس ایس کو ختم کر دیا گیا تھا۔ آر ٹی آئی کے جواب میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ سال 2015 سے لےکر اب تک سوکش بھارت سی ای ایس ایس کے تحت کل 20600 کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ حالانکہ حکومت نے یہ نہیں بتایا کہ ٹیکس کے طور پر وصول کی گئی یہ رقم کہاں خرچ کی گئی۔

(علامتی فوٹو : رائٹرس)

میلا ڈھونے والوں کے متعلق حکومتی اعداد و شمار کی حقیقت کیا ہے؟

مرکز کے تحت کام کرنے والا ادارہ نیشنل صفائی کرمچاری فائننس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے بتایا کہ 163اضلاع میں کرائے گئے سروے میں 20000 لوگوں کی پہچان میلا ڈھونے والوں کے طور پر ہوئی ہے۔ حالانکہ ادارہ نے یہ اعداد و شمار نہیں بتایا کہ کتنے لوگوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ میلا ڈھونے کے کام میں لگے ہوئے ہیں۔

indore_freepressjournal

اندور: پبلک مقامات میں تھوکنے پر جرمانے کے ساتھ ریڈیو پر نام آئے گا

 اندور کارپوریشن کے ہیلتھ افسر کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد صفائی اور ستھرائی کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنا اور صحت کے لئے مضر اشیا کا استعمال کرنے سے لوگوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔ اندور: مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں آج محض آدھے […]