Twitter

فوٹو بہ شکریہ : پی آئی بی ٹوئٹر

مرکزی حکومت کے بارے میں ‘فیک نیوز’ سے نپٹنے کے لیے پی آئی بی نے فیکٹ چیک یونٹ بنایا

وزارت اطلاعات و نشریات نے لوگوں سے سوشل میڈیا سمیت کسی بھی پلیٹ فارم پر نظر آنے والی مرکزی حکومت کی وزارت، محکمہ جات اورمنصوبوں سے متعلق کسی ‘مشکوک مواد’ کی تصویر ای میل کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ اس کی چھان بین کی جائےگی۔

0511 HBB Thumb F (1)

ویڈیو: کیا ٹوئٹر پر ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنے کے الزام جائز ہیں؟

ویڈیو: حال ہی میں سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنے کے الزامات لگے ہیں۔ ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی اس موضوع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور دی وائر کی سوشل میڈیا ایڈیٹر نااومی بارٹن سے بات کر رہی ہیں۔

فوٹو: رائٹرس

سوشل میڈیا پر شہری حقوق کے تحفظ کو لے کر پارلیامانی کمیٹی نے ٹوئٹر کو طلب کیا

کچھ دن پہلے رائٹ ونگ تنظیم یوتھ فار سوشل میڈیا ڈیموکریسی کے ممبروں نے ٹوئٹر پر الزام لگایا تھا کہ اس نے رائٹ ونگ مخالف رخ اختیار کیا ہے اور ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔ تنظیم نے پارلیامانی کمیٹی کے صدر انوراگ ٹھاکر سے اس کی شکایت کی تھی۔

fake 2

اے ایم یو میں کشمیریوں کی حمایت میں احتجاج، مودی کی ارتھی اور آدم خور روہنگیاؤں کا سچ

اس دفعہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ کچھ لوگ احتجاج کے طور پر پرائم منسٹر نریندر مودی کی غائبانہ ارتھی نکال رہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ پاکستان کا ویڈیو ہے جہاں بے جے پی کی شکست کے بعد یہ ارتھی نکالی جا رہی ہے۔

فوٹو: ٹوئٹر

مودی اور ہٹلر کی تصویر،سدرشن نیوزکےدعوے اورفری سائیکل اسکیم کاسچ

ثاقب کے والد انیس پولیس سے خفا ہو گئے اور ایک عام پنچایت میں پولیس کی موجودگی میں وہاں کے سرکل آفیسر کو دھمکی دے دی،اور کہا کہ اگر ان کے فرزند کے قتل کی سازش کا انکشاف نہیں ہوا تو وہ سرکل آفیسر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے۔

PM_Modi_PIB

نفرت پھیلانے والوں کو کب تک بڑھاوا دیتے رہیں‌گے وزیر اعظم مودی!

ایسے لوگ جن کو انٹرنیٹ کی زبان میں ٹرول کہا جاتا ہے، وزیر اعظم مودی نہ صرف ان کو فالو کر رہے ہیں بلکہ ان کی ‘ قابلیت ‘ کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔ کارٹونسٹ شتج واجپئی اس کی سب سے تازہ مثال ہیں۔

FB-Rahul-Gandhi-Ravishankar-Prasad

فیس بک ڈیٹا چوری معاملے میں کانگریس اور بی جے پی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں 

بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیاں رائےدہندگان کو متاثر کرنے کے مقصدسے ڈیٹا چوری کے الزامات کا سامنا کر رہی کیمبرج اینالٹکا سے اپنی اپنی انتخابی مہم میں مدد لے چکی ہیں۔

File photo of the Twitter logo displayed on a screen on the floor of the NYSE

اکاؤنٹ سے انفارمیشن ہٹوانے کے لیے حکومت کی جانب سے بھیجے گئے درخواستوں میں اضافہ :ٹوئٹر

2014کے آخری 6مہینوں میں سرکار نے 15ٹوئٹر اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا تھا،وہیں 2017کے پہلے 6 مہینوں میں رپورٹ کیے گئےا کاؤنٹ کی تعداد 341تک پہنچ گئی ہے۔ نئی دہلی :مرکزی حکومت پربار بار یہ الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ وہ اظہار رائےکی آزادی کو کنٹرول کرنا چاہتی […]