Urdu Literature

SajjadZaheer_FaizAhmadFaiz

ترقی پسند تحریک کی پہلی کل ہند کانفرنس اور صدارت : سجاد ظہیر

کیا ہوتا اگر ترقی پسند تحریک کی پہلی کل ہند کانفرنس کے لیے پریم چند کے مشورے پر ’قوم پرست ‘کنھیالال منشی کی صدارت منظور کر لی جاتی ؟ جب میں نے منشی(پریم چند) جی کو مجوزہ کانفرنس کی صدارت کے لیے لکھا تو پہلے انہوں نے معذوری […]

Photo : Laaltain.com

گرونانک جینتی :’تری تصویر سے رحمت برستی ہے گرو نانک‘

اردو میں گرونانک پر متعدد نظمیں کہی گئی ہیں ،یہاں گرو نانک جینتی کے موقع پر علامہ اقبال کی نظم نانک اور تلوک چند محروم کی نظم تصویر رحمت ملاحظہ فرمائیں۔ نئی دہلی:صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند،وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نےباشندگان ملک کو […]

AbdulQaviDesnavi

گوگل ڈوڈل والے عبدالقوی دسنوی کا ’شورش ‘سے کیا رشتہ تھا؟

عبدالقوی دسنوی نے اشاریہ سازی کے فن کو معیار اور وقعت عطا کی،بنگلہ کی شیرینی سے بہت متاثر تھے۔آج دسنوی کے یوم پیدائش پرسر چ انجن گُوگل نےڈوڈل متعارف کرایاہے۔ عبدالقوی دسنوی،آج ہی کے دن1930کو،دسنہ،نالندہ(بہارشریف)صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دسنہ اورآرہ میں ہوئی ،سینٹ زیویرس کالج […]

chacha-chhakkan

چچا چھکن نے تصویر ٹانگی

انگریز مصنف جیروم کے چیروم کی ایک کتاب ‘تھری من ان اے بوٹ ہے۔اس کتاب میں ایک مقام پر انکل پوجر کت تصویر ٹانگنے کا تذکرہ ظریفانہ انداز میں ہے۔مدیر نیرنگ خیال نے مجھ سے فرمائش کی کہ میں ان کے عید نمبر کے لیے اس مضمون کا […]

Fikr_Taunsvi

کلوا دھوبی کے لیے کتاب لکھنے والا طنز نگار فکر تونسوی

ان کے طنز ومزاح میں تقسیم کا کرب اور لاہور سے ہجرت کا دکھ بھی شامل ہے۔وہ ہندی ادب میں بھی مشہور ہوئے ۔ہندی میں انکی کم و بیش آٹھ  کتابیں شائع ہوئیں۔ دنیائے ادب میں رام  نارائن بھا ٹیہ کو فکر تونسوی کے نام سے جاناجاتا ہے۔ […]

Photo Credit : TwoCircles.net

آج کل خواتین نے لکھنا اور پڑھناکم کردیا ہے یا انہیں موقع نہیں ملتاہے : انجمن اسلام کے صدر

انہوں نے کہاکہ اردو ذریعہ تعلیم پر بحرانی دورآیا ہواہے، اس لیے ضروری ہے کہ اردوداں طبقہ اردو کے فروغ وترقی کے لیے جامع وٹھوس منصوبہ بندی بنائی جائے۔ ممبئی: انجمن اسلام کریمی لائبریری میں معروف شاعرہ اورسماجی کارکن ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی کے مجموعہ کلام ’انداز بیاں‘کے […]