خبریں کس طرح نہرو کی سربراہی میں وزارت خارجہ کا قیام عمل میں آیا اور کیسے طے کی گئیں پالیسیاں؟ آشوتوش بھاردواج 03/07/2024 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: کلول بھٹاچارجی سینئر صحافی ہیں اور ان کی حالیہ کتاب ‘نہروز فرسٹ ریکروٹس’ میں ملک کی آزادی کے بعد کے ابتدائی سالوں میں انڈین فارن سروس کی بنیاد رکھنے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس کتاب کے بارے میں ان سے آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: birth of the indian foreign service, Book, first Prime Minister Jawaharlal Nehru, Independent India, Indian Foreign Service (IFS), Kallol Bhattacherjee, Nehru, Nehru's First Recruits, Nehru's First Recruits: The Diplomats Who Built Independent India's Foreign Policy, The Wire