خبریں

دہلی تشدد: طاہر حسین نے کہا-مجھے ہندوستان کے قانون پر پورا بھروسہ ہے

ویڈیو: عام آدمی پارٹی سےنکالے گئے کاؤنسلر طاہر حسین پر دہلی تشدد کے دوران مارے گئے آئی بی افسرکے قتل کاالزام ہے ۔ انہوں نے عدالت میں سرینڈر کر دیا ہے ۔ دی وائر کے ساتھ طاہرحسین کی بات چیت۔