خبریں

کیوں بڑھا آسام اور میزورم کے بیچ تنازعہ؟

ویڈیو:  آسام اور میزورم کی متنازعہ سرحد پر 26 جولائی کو ہوئے پرتشدد جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار اور ایک عام شہری کی موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ  میں کچھار ایس پی سمیت 50 دیگرزخمی  ہو گئے تھے۔