گراؤنڈ رپورٹ :سرکاری دعوے سے الگ جھارکھنڈ میں زمینی حقیقت یہ ہے کہ آدھار اور نیٹ ورک جیسی تکنیکی دقتوں اور انتظامیہ کی لاپروائی کی وجہ سے بڑی تعداد میں غریب ،مزدور بھوک سے جوجھنے کو مجبور ہیں۔ کیدار ناگ نے پھٹی پرانی تھیلی میں راشن کارڈ جتن […]
جس مڈھ بھیڑ میں پولیس سیکڑوں گولیاں چلانے کا دعویٰ کر رہی ہے، اس میں اکیلا موتی لال ہی کیوں مارا گیا۔ جھارکھنڈ کے ایک دوردراز گاؤں کی نہایت بےبس قبائلی خاتون پاروتی مرمو کی آنکھوں میں آنسو بھلےہی سوکھ گئے ہوں، لیکن چہرے پر غم اور غصہ […]
اب سمجھ میں آیا کہ وہاٹس ایپ یونیورسٹی کیسے وائس چانسلر کے بغیر چل رہا ہے: یونیورسٹیز کے حالات زار پر رویش کمارکے ساتھ خاص بات چیت-
ویڈیو: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ 11سال سے اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات نہیں ہوئے ہیں ،اب کچھ طلبا چاہتے ہیں کہ یہاں انتخاب ہو ۔اس موضوع پر جامعہ کے اسٹوڈنٹس سے دی وائر کی بات چیت
‘رپورٹ دیکھکر لگتا ہے کہ اس کو کسی جج نے نہیں بلکہ پولیس افسر نے تیار کیا ہے۔ تمام ان سلجھے سوالوں کو کنارے کرتے ہوئے مدھیہ پردیش پولیس کو بچانے کا کام کیا گیا ہے۔‘ بھوپال :‘دفاع کے لیےجوابی فائرنگ میں ملزم مارے گئے۔’مبینہ انکاؤنٹر کہیں بھی […]
9سال گزرچکے ہیں، گرفتاری کے بعد انصاف کا عمل بہت اہمیت کاحامل نہیں ہے۔ جیلوں کے اندر اور باہر سازشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ متاثرہ خاندان گو گرفتاریوں کے اس ناگہانی صدمے سے باہر آچکے ہیں لیکن انکی دشواریوں میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ نو سال قبل دہلی کی […]
جھارکھنڈ میں حکومت کے ہزار دن پورے ہونے پر اشتہارات کے ذریعےرگھوور حکومت اپنی پیٹھ تھپتھپا رہی ہے۔ جھارکھنڈ میں بی جے پی کی حکومت ان دنوں جشن میں ڈوبی ہے۔ ہورڈنگس، زیبائش و آرائش، نعرے اور دعوے کے ساتھ تشہیرکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ جشن، حکومت کے […]