ممتا بنرجی نے سلطان احمد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طویل عرصے سے ہمارے ساتھی سلطان احمد کا آج اچانک انتقال ہوگیا ۔ان کا اچانک انتقال ہمارے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی افسوس ہے۔میں ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتی […]
پرائیویسی کےحق پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اقتدار اور معاشرے کے موقف کے بارے میں مجموعی طور پر سوچنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہو کہ چینی موبائل کمپنیوں سے لےکر، امریکی گوگل سے فیس بک، واٹس ایپ تک نہ جانے کتنی ذاتی کمپنیاں […]
دورۂ میانمار سے پہلے وزیراعظم مودی کو اس اہم سوال کا جواب ڈھونڈنا ہوگا ورنہ ہندوستان کو دنیا کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اس ہفتے چین میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد میانمار کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ […]
این آر سی کا مسئلہ صرف ایک قانونی مسئلہ نہیں ہے ،اس میں ان چیزوں کے علاوہ یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ جو بھی فیصلہ لیا جائے وہ انسانیت کے نظریے سے بھی قابل قبول ہو۔ ہندوستان کا شمال مشرقی ریاست آسام حال ہی میں سرخیوں میں […]
گرمیت سنگھ کے جیل جانے کے بعد کئی جگہ لکھا جا رہا ہے کہ غریب لوگ ان باباؤں کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔ یہ بکواس ہے۔ “کئی بارعورتوں کو پیریڈ کی شروعات میں ایسی حالت پیدا ہوجاتی ہےکہ گھر کی مقدس جگہ پر ہوجاتا ہے۔ عموماً ایسی […]
نئی دہلی، : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی وزارت میں نو (9) نئے وزیر شامل کیے اور چار وزیروں بشمول پیوش گوئل (توانائی) اور نرملا سیتا رمن (صنعت و تجارت) کو ترقی دے کر شامل کابینہ کیا۔ نئے وزیروں کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حلف […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنئے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے تباہی پر نوپور شرما کا تبصرہ
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے جی ڈی پی کی شرح میں گراوٹ اور کابینہ میں پھیر بدل پر ونود دوا کا تبصرہ
نئی دہلی : سپریم کورٹ کے دو سابق جج جسٹس کے ایس رادھا کرشنن اور جسٹس جے ایم پنچال 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 199 معاملات کو بند کرنے کے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے فیصلے کا جائزہ لیں گے۔ سپریم کورٹ نے آج […]
نئی دہلی : مشرقی دہلی کے غازی پور علاقے میں کارپوریشن کے سینٹری لینڈ فیلڈ میں کوڑے کے پہاڑ کا ایک حصہ دھنسنے سے آج ایک لڑکی سمیت 2 لوگوں کی موت ہوگئی اور متعدد افراد دب گئے، جبکہ پانچ افراد کو محفوظ بچا لیا گیمیور وہار کے […]
جمہوریت شہریوں کے مذہبی امور میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتی ۔ مذہب کو ذاتی سطح پر جیا جا سکتا ہے۔ لیکن مذہب کو اس طرز پر جیا جانا چاہیے جس پر بھارت کے معروف ریاضی داں رامانجن نے جیا، بےحد روحانی لیکن بےعیب۔ دسمبر 1885 میں کانگریس کی […]
حقوق نسواں کے لیے جد و جہد کر نے والی کئی تنظیموں نے کل جنتر منتر پر پرزور مظاہرہ کیا اور احتجاج کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ہادیہ کو والدین کی حراست سے آزاد کیا جائے اور اس کو اپنی مرضی سے زندگی […]
نئی دہلی : وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح 5.7 فی صد تک پہنچنا تشویش کاموضوع ہے اور اس سے معیشت کے سامنے چیلنجز آئیں گے۔ مرکزی شماریات کے دفتر کی جانب سے جاری […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے نوٹ بندی پر ونود دوا کا تبصرہ
2016-17 میں پورے سال کے دوران شرح ترقی 7.1 فیصد تھی۔ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی اپریل اور جون کے دوران شرح ترقی کم ہوکر 5.7 فیصد پر آگئی جو اسی مدت میں چین کی 6.9 فیصد کی شرح سے بہت کم ہے۔ نئی دہلی : […]
ائرپورٹ جاتےہوئےحج کا ایک قافلہ گریٹر نوئیڈا کی ایک مسجد کے سامنے رکا، مرد حضرات جمعہ کی نماز پڑھنے گئے مگر عورتیں باہر ٹہلتی رہیں کیونکہ مسجد میں ان کے لئے گنجائش نہیں تھی۔ اگلے چند دنوں میں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار منائیں گے۔صبح صبح لوگ نماز […]
اس سلسلے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ صرف ایک فیصد کرنسی واپس نہیں آئی ہے۔ادھر پارلیمانی کمیٹی نے نوٹ بندی پراپنی ہی رپورٹ کے مسودہ کو از سر نو تیار کرنے پرزور دیا ہے ۔ نئی دہلی : ریزرو بینک(آر بی آئی ) کی سالانہ رپورٹ […]
ملک کے موجودہ حالات کے مدنظر تشویش اس بات کی ہے کہ کیا ماضی کی طرح مسلمان آسانی سے فریضہ قربانی ادا کرسکیں گے؟ اس وقت امت محمدیہ کے لئے سنت ابراہیمی کے ادا کرنے میں جو خدشات اور خطرات نظر آرہے ہیں وہ اس بات سے زیادہ […]
اگر حکومتیں ناسمجھ نہیں تو پھر شاید بےحد شاطر ہو گئی ہیں۔ وہ یہ سوال بحث میں نہیں آنے دینا چاہتی ہیں کہ آخر اب ہرسال سوکھا، سیلاب اور ژالہ باری کیوں ہونے لگی ہے؟ ہماری زندگی کاسب سے بڑا حصہ اب سیلاب، سوکھا، طوفان، سنامی، گردباد، ژالہ […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے وزیر اعظم کے نئے نعرے اور گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں بچوں کی موت پر ونود دوا کا تبصرہ
سابق وزیر اور مدھیہ پردیش کانگریس کے نائب صدر ڈاکٹر گووند سنگھ اپنے بیان میں کانگریس کی حکومت میں گرمیت سنگھ کو گرانٹ میں دی گئی زمین کے فیصلے کو بھی غلط ٹھہرایا اور ریاست کی موجودہ بی جے پی حکومت سے بابا کی زمین کی واپسی کا مطالبہ […]
خط میں مسٹر انا ہزارےنے آگے لکھا ہے کہ ‘ نئی حکومت کو کام کے لئے کچھ وقت دیا جانا چاہئے ایسا سوچ کر میں خاموش رہا ۔کچھ وقت گزر جانے کے بعد لوک پال اور بدعنوانی پر لائے گئے قوانین پر عمل کے سلسلے میں گزشتہ تین […]
گجرات فساد (2002) میں منہدم عبادت گاہوں کے معاوضے کو لے کر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر پروفیسر اپوروانند کا تبصرہ گجرات فساد (2002) میں عباد ت گاہوں اور مقبروں کے انہدام کے سلسلے میں ایک معاملے کی سماعت میں سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے […]
انڈین ایسوسی ایشن آف وومین اسٹڈیز نے 23 اگست کو تقریباً تمام ریاستوں میں یونیورسٹی اور کالج میں 163 ڈبلیو ایس سی کے وجود کی غیر یقینی اور دیگر گوں حالت پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے ایک کانفرنس منعقد کیا۔ سماج میں وومین اسٹڈیز سینٹر کی […]
یہ درد وہی محسوس کر سکتا ہے جس کی ماں سکردو(بلتستان)میں گزر چکی ہو اور اس کی موت کی خبر کئی سالوں بعد اس کے بیٹے کوکرگل میں مل جائے ، غرض یہ کی لائن آف کنڑول صرف دو علاقوں کو تقسیم ہی نہیں کرتی بلکہ رشتوں ،جذبات […]
انتظامیہ پر ایسا خوف ضرور طاری تھا کہ سزا سنانے کے لیے مجرم کو عدالت میں نہیں لایا گیا بلکہ جج جگدیپ سنگھ کو روہتک کے سوناریا جیل میں جہاں تین دن قبل مجرم قرار دیے جانے کے بعد رام رحیم کو رکھا گیا تھا جانا پڑا اور […]
جن گن من کی بات کے اس ایپیسوڈ میں سنئیے ریپ کے معاملے میں گرمیت رام رحیم کو ملی سزا پر ونود دوا کا تبصرہ
روحانی قدروں اور باباؤں کی نجی کرشمائی اپیل کے علاوہ پنجاب کے ڈیرے اپنے پیروکاروں میں ایک طرح کے تحفظ کا احساس بھی بیدار کرتے ہیں۔ لوگ ڈیروں میں کیوں جاتے ہیں؟ کسی عقیدت مند کے ڈیرہ جانے کے قدر واحساس کو کمتر کہے بغیر یہ سمجھنا غلط […]
راشڑیہ جنتا دل کی بھاجپا بھگاؤ دیش بچا ؤریلی کامیاب رہی، اس طرح کا قیاس لگا یا جا رہا تھا کہ صوبے میں آئے شدید سیلاب کی وجہ سے لوگ نہیں آئیں گے۔ لیکن ریکاڑد توڑ بھیڑ نےیہ دکھا دیا کہ لالو یادو کی مقبولیت میں کوئی کمی […]
جسٹس دیپک مشرا کو ملک کا چیف جسٹس بنائے جانے پر سوال اٹھا رہے ہیں سابق وزیر قانون شانتی بھوشن۔ نوٹ : یہ مضمون جسٹس دیپک مشرا کے چیف جسٹس بننے کے اعلان کے بعد مرتب کیا گیا تھا ۔جسسٹس دیپک مشرا نے پیر کو 45ویں چیف جسٹس […]
نئی دہلی : آج سپریم کورٹ نے گجرات حکومت بڑی راحت دیتے ہوئے 2002 کے فسادات کے دوران تباہ ہونے مذہبی مقامات خاص طور پر مساجدوں کی از سرنوتعمیرکے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے آج مسترد کردیا اوراس معاملے میں ریاستی حکومت کی معاوضہ تجویز کو منظوری دے […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع چین کے سفر سے ایک ہفتہ پہلے حکومت نے سوموار کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور چین ڈوکلام سے اپنی اپنی فوجوں کو ہٹانے کو لے کر راضی ہو گئے ہیں۔وزارت خارجہ سے جاری: بیان کے […]
اس حقیقت کو مسترد نہیں کیا جا سکتاکہ ہندوستانی مسلمانوں میں غربت ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے ، جس کی سب سے بڑی وجہ ان میں ایک غیرمعمولی سماجی حیثیت والی قیادت کی کمی ہے ۔
سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ نے یہاں سوناریا جیل میں واقع خصوصی عدالت میں رام رحیم کو دس برس قیدبامشقت کی سزا سنائی۔ پچاس سالہ رام رحیم کو تعزیرات ہند (آئی پی سی)کی دفعہ 376(عصمت دری)، 506(ڈرانے دھمکانے) اور 509(خاتون کی عزت سے کھلواڑ) کے […]
پرائیوسی کے حق کوعام طور پر یوں سمجھا جاتا ہے کہ یہ ایک فرد کو اپنے نجی معاملات کو راز رکھنے کا حق دیتا ہے اور اس میں کسی بھی طرح کی مداخلت کو ناجائز مانا جاتا ہے۔دنیا کے کئی ممالک میں یہ حق آئینی طور پر موجود […]
نئی دہلی : شمال مغربی دہلی کی بوانا اسمبلی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار رام چندر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار وید پرکاش کو 24 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔ آپ نے یہ سیٹ برقرار رکھی۔ یہ سیٹ 2015 میں […]
پٹنہ : مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں راشٹریہ جنتادل کی ’’بھاجپا بھگاؤ ملک کو بچاؤ‘‘کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں اور تین […]
ڈرامہ نگار رفیع شبیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کتابیں تباہ ہو گیئں۔ ‘کتابوں کے علاوہ مشہور زمانہ رسالہ کھلونا ، شمع سے لے کر آجکل جیسے رسالوں کی فایئلیں، سب بھیگ کر خراب ہو گیئیں، یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی […]
عورتوں کے معاملات میں قدم قدم پرمذہب اورروایت کا حوالہ دینے والی یہ ذہنیت اس بات کوآسانی کے ساتھ بھول جاتی ہے کہ اس ملک میں خواتین کوان کے حقوق کی ضمانت خودآئین دیتا ہےاورجنس کی بنیاد پرکسی قسم کی تفریق قانونی اوراصولی طورپرممکن نہیں۔ پچھلے چند مہینوں […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپیسوڈ میں سنئیے ہندوستانی فلم انڈسٹری اور شاہ رخ خان پر نوپور شرما کا تبصرہ