جو کام مہا شویتا دیوی نے بنگلہ میں کیا ہے،وہی کام الیاس احمد گدی اردو فکشن میں انجام دے رہے تھے۔گدی انسانی تاریخ کو استحصال کی تاریخ تصور کرتے ہیں اور انسان کے تمام مسائل کی جڑ میں بھوک کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں، جس کے سبب انسان پلو والے آم بھی کھانے کو مجبور ہوتا ہے۔
بی جے پی کی رگھوبر داس حکومت کے بڑے بول کے باوجود ریاست میں منریگا مزدوروں کو مقررہ وقت پر ادائیگی نہیں ۔ بی جے پی کی قیادت والی جھارکھنڈ حکومت نے ریاست کے عوام کو روزگار دینے سے متعلق اپنا کمٹ منٹ دکھانے کے لئے’ ہر ہاتھ […]
کورٹ نے مرکزی لیبر سیکرٹری کو 10 نومبر سے پہلے پیش ہوکر یہ بتانے کی ہدایت دی ہے کہ قانون کا نفاذ کس طرح سے ہوا ،اور کیوں اس کا غلط استعمال ہوا۔ نئی دہلی : کنسٹرکشن لیبر پر خرچ کے لئے جمع 29000 کروڑ روپے کے فنڈ […]
بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) کے قومی صدر سجی نارائن نے کہا کہ حکومت کو لیبر پر مبنی شعبوں کو معیشت کی سست روی کو روکنے کے لئےحوصلہ مند پیکیج فراہم کرنا چاہئے۔ نئی دہلی : آر ایس ایس کی مزدور یونین تنظیم بھارتیہ مزدور سنگھ (بی […]