مرکزی وزراء کی جانب سے 2024 میں پارلیامنٹ میں کرائی گئی تقریباً 75 فیصد یقین دہانیاں پوری نہیں ہوئیں: مرکزی حکومت
راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیامنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ حکومت کے جواب کے مطابق 2024 میں ایوان میں کرائی گئی 160 یقین دہانیوں میں سے صرف 39 کو پورا کیا گیا ہے۔