انقلابی شاعر پاش کی نظمیں
انقلابی شاعر پاش کو 23 مارچ 1988 کو خالصتانی دہشت گردوں نے محض 37 سال کی عمر میں قتل کر دیا۔ عجب اتفاق ہے کہ ان کی شہادت ان کے نظریاتی ہیرو شہید بھگت سنگھ کی برسی کے دن ہوئی۔