excise policy case

منیش سسودیا۔ (تصویر بہ شکریہ: فیس بک/ @ManishSisodiaAAP)

دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں سپریم کورٹ نے منیش سسودیا کو ضمانت دی

سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس سے متعلق معاملات میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو مستقل ضمانت دے دی۔ سسودیا کو فروری 2023 میں سی بی آئی کی گرفتاری کے ایک ماہ بعد ای ڈی نے بھی گرفتار کیا تھا۔

Arfa-ji-thumb

کیا سنجے سنگھ کی ضمانت اروند کیجریوال کے جیل سے باہر آنے کی راہ ہموار کرے گی؟

ویڈیو: دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ کے وکیل اور کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی سے بات کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔