Mathura Authorities

’فی قبر 100 روپے‘: متھرا میں قبرستان کی بے حرمتی کے بعد انتظامیہ نے  طے کیا معاوضہ

الزام ہے کہ مقامی انتظامیہ کی نگرانی میں جے سی بی مشینوں سے قبروں کو نقصان پہنچایا گیا اور اس کی بے حرمتی کی گئی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک منظم حکمت عملی کے تحت رات گئے قبرستان کے اندر یہ کارروائی کی گئی۔