Name From Electoral Rolls

ایڈیٹرز گلڈ نے سینئر صحافی آر راج گوپال کا نام ووٹر لسٹ سے ہٹائے جانے اور پاسپورٹ کی تجدید نہ کیے جانے کی مذمت کی

دی ٹیلی گراف کے سابق مدیرآر راج گوپال نے بتایا تھا کہ ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے کے بعد انہیں  پاسپورٹ کی تجدید (رینیول) کرانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایڈیٹرز گلڈ نے ایک بیان میں اس کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ راج گوپال کی ووٹر کی حیثیت سے پہچان جلد بحال کی جائے۔