جن گن من کی بات: اسکول میں ہندو-مسلم تفریق اور جی ڈی اگروال کی موت شیئر کریں ونود دوا 12/10/201812/10/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے دہلی کے ایک اسکول میں ہندو اور مسلمان طلبا کو الگ الگ بٹھانے اور ماہر ماحولیات جی ڈی اگروال کے انتقال پر ونود دو کا تبصرہ۔