جن گن من کی بات: کالیجئم کی میٹنگ اور بی جے پی مارگ درشک منڈل شیئر کریں ونود دوا 12/05/201812/05/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری کو لے کر ہوئی کالیجئم کی میٹنگ اور بی جے پی کے مارگ درشک منڈل پر ونود دوا کا تبصرہ۔