خبریں

بلڈوزر کی سیاست پر کیوں خاموش ہیں دہلی کے ایل جی؟

ویڈیو:  لیفٹ پارٹی، اسٹوڈنٹ گروپ اور خواتین تنظیم راجدھانی دہلی کے میونسپل کارپوریشنوں کے ذریعے چلائی جا رہی انسداد تجاوزات مہم کے خلاف نظر آ رہی ہیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے  اس معاملے پر لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی خاموشی پر سوال اٹھائے ہیں۔