شہریت قانون: پہلی بار مظاہرے میں آئی ہوں، لیکن اب یہیں ڈٹی رہوں گی شیئر کریں اکھل کمار 22/12/201923/12/2019 ویڈیو: نئی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں شہریت قانون کے خلاف تقریباً ایک ہفتے سے مظاہرہ ہو رہا ہے ۔ دی وائر کے اکھل کمار نے یہاں لوگوں سے بات کی ۔