Author Archives

انکت راج | میناکشی تیواری

دھماکے کی دھمکی: 15مہینوں میں 1,600 سے زیادہ فرضی دھمکیاں، دہشت گردی اور بدامنی کا ایک وسیع پیٹرن

گزشتہ 15 مہینوں میں ملک بھر میں فرضی بم دھمکیوں کے 1,600 سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں اسکول، عدالتیں، ہوائی اڈے اور اسپتال نشانے پر رہے۔ زیادہ تر دھمکیاں ای میل کے ذریعے دی گئیں اور ہر بار بڑے پیمانے پر سکیورٹی جانچ کے باوجود کچھ بھی مشتبہ نہیں ملا۔ تاہم، ان واقعات نے وسیع پیمانے پر خوف و دہشت، بدنظمی اور وسائل پر شدید دباؤ پیدا کیا ہے۔