جن گن من کی بات : آفس آف پرافٹ کا معاملہ اور عام آدمی پارٹی شیئر کریں ونود دوا 25/01/201825/01/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے عام آدمی پارٹی اور الیکشن کمیشن کے ذریعے نااہل قرار دیے گئے پارٹی کے ایم ایل اے پر ونود دوا کا تبصرہ