’گامک گھر بناتے ہو ئے متھلا اور گھر کے صحیح مطلب کو جان پایا‘ شیئر کریں فیاض احمد وجیہہ 15/12/201916/12/2019 ویڈیو: نوجوان فلمساز اچل مشرا سے ان کی پہلی فلم’گامک گھر‘،متھلا کی تہذیب وثقافت اور زبان کے بارے میں فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔