خبریں

اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کے نام پر کولہاپور جلانے کے پیچھے کوئی سازش تھی؟

ویڈیو:  مہاراشٹر کے کولہاپور میں ہندوتوا تنظیموں کی جانب سےاورنگ زیب اور ٹیپو سلطان سے متعلق کچھ سوشل میڈیا پوسٹ کے خلاف احتجاج میں  نکالی گئی ریلی پرتشدد ہو گئی تھی۔ پولیس نے اس  تشدد کے سلسلے میں 40 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔