خبریں

ہر سال ہزاروں ہندوستانی کروڑ پتی ملک چھوڑنے کو مجبور کیوں ہیں؟

ویڈیو:  ہینلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2023 میں ہندوستان کے بارے میں کچھ چونکا دینے والے حقائق سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سال 2023 میں تقریباً 6500 کروڑ پتی  ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ سال 2022 میں تقریباً 7500 کروڑ پتی ہندوستان چھوڑ چکے ہیں۔ اس رپورٹ میں چین کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔