ہریانہ بی جے پی چیف نے کہا، پارٹی میں کبھی ذات برادری کی بات نہیں ہوتی شیئر کریں گورو وویک بھٹناگر 20/09/201921/09/2019 ویڈیو: ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر دی وائر کے ڈپٹی ایڈیٹر گورو وویک بھٹناگر کی ریاست کے بی جے پی صدر سبھاش برالا سے بات چیت۔